ہم صارف کی کچھ معلومات جمع کرتے ہیں جیسے Browser اور Device کی معلومات، IP ایڈریس وغیرہ تاکہ ویب سائٹ بہتر طور پر کام کرے۔
کوکیز استعمال ہوتی ہیں تاکہ صارف کا تجربہ بہتر ہو، سائٹ تیز لوڈ ہو، اور اسٹریم مستحکم ہو۔
ذاتی معلومات صرف اس مقصد کے لیے استعمال ہوں گی جو آپ نے قبول کیا ہو۔ ہم انہیں غیر متعلقہ افراد کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔
معلومات کی حفاظت کے لیے مناسب سیکیورٹی اقدامات کیے جاتے ہیں، مگر آن لائن نظام پر مکمل تحفظ کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔